@ghanikhan6651: کبھی کبھی انسان ہار کر نہیں ٹوٹتا... بلکہ بار بار نظر انداز ہونے سے بکھر جاتا ہے۔ خاموش رہنے والے ہمیشہ کمزور نہیں ہوتے، بعض اوقات وہ صرف یہ سمجھ چکے ہوتے ہیں کہ اپنا درد ہر کسی کو سنانا بے معنی ہے۔ آخر میں انسان صرف یہی سیکھتا ہے... کہ سب سے محفوظ جگہ اپنی خاموشی ہوتی ہے