@chnaveedakhtar12: #مسلمانوں کی تاریخ اٹھالیں جس پر زیادہ اعتبار کیا گیا اسی نے دھوکہ دیا۔۔خان صاحب کے جیل جانے کے بعد پی ثی أیی کا سب سے بڑا مسئلہ دو چار فیصلہ ساز لیڈر شپ۔۔ناقص منصوبہ بندی۔۔مس مینیجمنٹ۔۔یہی وجہ ہے کہ أج تک کوئی احتجاج کامیاب نہی ہوا۔۔پشاور میں مشاورتئ اجلاس بلایا گیا۔۔مشاورت کی بجاۓ فیصلہ سنایا گیا۔۔گراؤنڈ ورکر اور کام کرنیوالے لوگوں کی راۓلی جانی چاہۓ تھی۔۔اس بار غلطی کی گنجائش نہی ہے۔۔پچھلی غلطیوں سے سیکھیں#foryoupage #foryou #viral #viralvideo