@wasafithoughts: انسان کا اللّٰہ کے قریب جانا اللّٰہ کی طرف سے ہے نہ کہ انسان کا اپنا فعل اور ذاتی اختیار #foryou #Allah #viral #islamic_video #creatorsearchinsight
اللّٰہ رب العالمین کے بارے میں اس طرح کے الفاظ کرنا درست نہیں کہ وہ کھیل کھیلتا ہے،
اس کی بجائے ہوں کہنا چاہیے کہ وہ حکمت فرماتا ہے،خفیہ تدابیر فرماتا ہے،فیصلہ فرماتا ہے،اسکی ذات یہ پسند فرماتی ہے،
2026-09-12 06:00:51
53
Malikmalik :
💯 mery Dil Mae Allah her time mojood hota. meri veins Mae mery blood Mae Allah e Allah hai.
2026-09-12 05:52:24
2
👑💫 :
beshak 👍❣️
2026-09-11 19:55:59
1
Malik Rouf :
exactly 💯
2026-09-11 19:44:38
1
The Daisy :
ALLAH PAK beniyaz ha ,,ALLAH PAK k liyae khail khailnay k alfaz bht bari toheen Hain... aisi ghalti k liyae maafi mangni chahiyae.........
2026-09-12 04:29:53
10
🕋〝کُنْ فَیَکُوْنُ〞🕋 :
بیشک بیشک بیشک درست فرمایا ھے آپ نے لیکن یہ صرف ان کو سمجھ آئے گی جو تصوف سے تعلق رکھتے ہیں باقیوں نعوذ باللہ پتا نہیں کیا گیا لگے گا [Hands open]
2026-09-12 06:28:07
7
Mrshan Shani :
aisy hi hai
2026-09-12 00:44:26
2
Abia Khan :
Apne alfaaz par ghor Karen... ye alfaaz Allah k liye istemal Karna jaiz baat nahi...
2026-09-12 09:50:23
1
Albatross :
kmaal. deep spiritual content
2026-09-12 03:13:09
2
Hakeem Maqsood Iqbal :
دنیا اگر کھیل تماشا ہوتی تو اللہ اپنے پاس لگاتا ہے یہ عبرت کی جگہ ہے۔
2026-09-12 07:13:14
1
Dua (Panda) :
bashak meri meri azmi hoi bat hai ya
2026-09-12 09:17:17
2
M Nadeem :
اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے قدرت رکھتا ہے
2026-09-12 04:03:06
4
Rimsha :
ٹھیک فرمایا۔
مگر میں تو جب بھی پکاروں۔ اپنی پکار سے پہلے اسے ساتھ پاتی ہوں۔♥️♥️الحمدللہ
2026-09-12 09:45:36
5
waqas shah :
Subhan’Allah
2026-09-12 02:39:30
0
Maqsood :
Ais kafyat ka jo maza aata hai na wo aik aasqa ko hi pata hai 🥰🥰🥰
2026-09-12 04:56:47
1
Khalid :
یہی سچ ہے
2026-09-12 03:29:16
1
Nighat :
haan bilkul asa hi h ♥️
2026-09-12 07:37:45
2
MuhammadMudassarm06 :
Allah Allah beshahk
2026-09-12 20:16:37
0
م ت ی ن 🫀🤍 :
SubhanAllah 🫠♥️♥️♥️
2026-09-12 19:52:47
1
Hidden person :
احتیاط خبردار ادب ملحوظء خاطر رکھا کریں اللہ عزوجل کی بارگاہ میں ایسے نازیباء الفاظ استعمال نا کیا کریں کہ اللہ کھیل کھیلتا ہے
اللہ عزوج کھیل کھیلنے والی زات نہیں ہے
بلکہ یہ الفاظ استمعال کریں کہ
اللہ عزوجل خفیہ تدبیر فرمانے والا ہے اس کی خفیہ تدبیر سے ڈرنا چاہییے
بے ادب بد نصیب با ادب با نصیب
الفاظ ادب سے لحاظ سے اور محتاط انداز سے ادا کیا کریں زبانی بھی اور لکھنے میں بھی
2026-09-12 11:59:20
2
Saad Hussain :
آپ نے جو لکھا، اللہ تعالی کی شان اور حکمت اس سے بھی زیادہ ہے۔
سبحان ربی الاعلی
اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد
2026-09-12 05:33:15
3
To see more videos from user @wasafithoughts, please go to the Tikwm
homepage.