@junaidanjum731: ہسپتال کی راتیں انسان کو زندگی کی حقیقت سمجھا دیتی ہیں😢😢😥😥🤲🤲#foryoupage #viralvideo #tiktok #fypシ #plzunderreviewmyvideo @حُسن پرست❕ @Noman awan ❤️ @JunniVibes 📷 @ℙr̊𝕠𝕗𝕖𝕤𝕤𝕠r̊ 🚩 @♟️𝗛𝗔𝗠𝗔𝗗 𝗕𝗔𝗖𝗛𝗔⚜️🚩

Junaid Ali🥼🩺
Junaid Ali🥼🩺
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 17:53:59 GMT
46754
3967
73
397

Music

Download

Comments

zarha.khan6
Zarha Khan :
hmm ma Yaha se Apne bachy k bagair ai thi ye taqleef ma se bhetr koi nhi samjhta
2026-09-12 11:27:26
4
noor.rani009
Sad Life :
mere pyari ammi jaan I miss you 😭😭😭
2026-09-21 12:00:35
2
adnan_bilal_786
@adnan_bilal_786 :
یہ وقت میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔جب میرے بابا کو CPR دی جا رہی تھی، تو اُس لمحے میں بالکل بے بس تھا، کچھ بھی نہیں کر سکا۔ اُس دن احساس ہوا کہ زندگی صرف ایک ہوا کا جھونکا ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ انسان چاہے کتنا ہی بے بس کیوں نہ ہو، ایک لمحہ آتا ہے جب سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ اللہ پاک سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہم سب کو ایمان والی موت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
2026-10-06 16:56:34
2
mrs.khan8078
Mrs Khan :
Allah pak apko jald sehat ata kara Ameen
2026-09-23 14:25:33
1
saniyashahzdi
blood cancer ♋ :
ma b hospital admnt ho phly baba k Sath rhi ab kudh baba chly gay chod k😭😭😭
2026-10-30 08:54:42
0
muhammadaliguj831
Muhammad Ali Guj8318 :
ایسا وقت مینے بھی گزارا ہے جب میرے والد ہسپتال میں تھے وہ آخری رات بھی یاد ہے میں انکے ساتھ تھا ڈاکٹر نہ بولا تھا کل گھر آجائے گے گھر تو آئے پر ہمیشہ کے لیے چلے گئے 😭
2026-10-17 09:28:14
1
fatimach80111
𝙁𝙖𝙩𝙞𝙢𝙖 :
true 💯
2026-09-19 21:58:46
1
bilal13919101
Bilal Khan Yousafzai 🇵🇰 :
Me apni maa k liye ruka tha hospital November key thand waiting area May koi cheez nai aisi k thand ruk jaye Shalamar hospital 🏥
2026-10-25 04:42:05
0
adeelhaider084
Fahed :
right
2026-09-20 16:03:05
1
dialysis087
꧁༒𝔻𝕚𝕒𝕝𝕪𝕤𝕚𝕤 𝕔𝕒𝕣𝕖💔꧂ :
ℍ𝕪𝕪𝕪
2026-10-19 18:37:10
1
zawarkhan3131
zawar☠️☠️Khan901 :
2026-10-04 14:55:54
0
absattarsoomro733
Ab Sattar PML N Sindh :
2026-10-26 05:03:46
0
sunny.rajput.78
it's sunny officell♥️♥️ :
right 🥺🥺
2026-09-21 02:27:06
1
samiullahj92
چوﮪدری سمیع اللہ فخرے روپیریAS :
2026-11-05 18:08:18
0
antulhayat541
رب سے جڑنے کا سفر🕋🥹 :
Bhai ko kho dia 😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-01 19:36:37
1
arooba2227
Arooبa🌻 :
اسلام و علیکم آدھا گلاس پانی لیں آنکھیں بند کرکے خود کو اللہ الرحمن کے حضور پیش کر دیں ۔ وہ آپ کی شہہ رگ سے بھی قریب ہے۔ اپنی شہہ رگ تک جائیں ۔ اور اب دل صاف کریں ، یعنی اللہ کی ساری نادان مخلوق کو ( اللہ کی خاطر معاف کر کے ) پورے پیار اور خلوص سے اللہ کریم کے خاص کرم فضل رحم برکت و مغفرت کی دعا اپنے دشمنوں کو بھی دے دیں۔آپ کے دل میں کسی کے لئیے نفرت غصہ نہ رہے ۔ اور آپ اپنے گناہوں سمیت شرمندگی سے اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اسکے ذاتی نام سے  3 بار پکاریں ۔ اللہ اللہ اللہ  بند آنکھوں سے ہی سورہ الرحمن قاری عبدالباسط عبدالصمد مصری (مرحوم) کی آواز میں بغیر ترجمے کے 21 منٹ کی تلاوت جو انہوں نے مَصری لہجے میں ٹھہر کے کی ہے وہ سنیں اور جب تلاوت ختم ہو جائے آنکھیں کھول لیں اور پانی جو پہلے آپ کے پاس تھا اسے لے لیں دوبارہ آنکھیں بند کر کے اللہ کے حضور پیش ہو کر دل کو صاف کر کے سب کو اپنے ماں، باپ،بہن،بھائی، اپنے ننھیال، ددھیال، دوست، حتی کے اپنے دشمنوں کو بھی اللہ کی خاطر اللہ کی ناداں مخلوق سمجھتے ہوئے  پورے پیار اور خلوص سے اللہ کریم کے خاص کرم فضل رحم برکت و مغفرت کی دعا دے دیں۔آپ کے دل میں کسی کے لئیے نفرت غصہ نہ رہے ۔ اور آپ اپنے گناہوں سمیت شرمندگی سے اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اسکے ذاتی نام سے  3 بار پکاریں ۔ اللہ اللہ اللہ                      اور بند آنکھوں ہی سے 3 سانسوں میں پانی پی لیں ۔ صبح،  دوپہر ، شام ۔۔۔ یہ دعا بطور علاج 7 دن متواتر بِلا ناغہ  دن میں 3 مرتبہ اسی طریقے سے سے سنیں،  لیکن وہ بچے جو 12 سال سے چھوٹے ہیں ان کو جو بھی مسئلہ ہو ان کے والدین یہ طریقہ علاج خود کریں گے اور خود ہی پانی پئیں گے اسی طریقے سے جیسا بتایا گیا ہے ۔ جب 7 دن مکمل ہو جائیں اس کے بعد سورہ الرحمن سننا بند کر دیں لیکن ہمیشہ یہ اللہ پانی والی دعا بطور علاج  اسی طریقے سے دن میں  کم از کم 3 مرتبہ خود بھی کرتے رہیں اور اس پیغامِ شفاء کو بے غرض بے لوث ہو کر دوسروں کو بھی کرواتے رہیں ۔ قرآن مجید شفاء ہے اور یہ شفاء منجانب اللہ ہے ۔
2026-09-23 10:23:12
1
zawar611
Zawer :
بيشک اس جگاهمني آپنا فهول خوديا
2026-10-26 15:39:15
0
hamosh.g
HAMOSH g :
[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-19 05:33:03
1
faizanmayosaab1
CH FAiZAN SAAB ✨ :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-23 12:39:53
1
frkhabbas2895
دین کی بقا ہے عباس کا علم🚩🙏 :
😭😭😭
2026-10-12 20:04:33
1
sajidalichandio496
Chandio shab :
♥️♥️♥️
2026-10-18 11:54:21
1
aminkhokhar13
amin khokhar :
🥰🥰🥰
2026-10-11 14:57:04
1
ameer.bux0287
Ameer Bux :
🥰🥰🥰
2026-11-06 08:15:32
0
rustamjindani
@Rustamjindani :
🥰🥰🥰
2026-11-08 03:03:56
0
alibhaiking4282
Ali👑bhai🔥king4282 :
🥰🥰🥰
2026-09-11 17:58:01
0
To see more videos from user @junaidanjum731, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About