@bilalmuhammadzai: شانگلہ ، مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے صدر و کورڈینیٹر اورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل انتخاب خان چمکنی ڈی سی آفس شانگلہ میں, بلوچستان میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے متاثرہ مزدوروں کے لواحقین میں چیکس کی تقسیم کے موقع پر سیکرٹری ورکرز ویلفئیر بورڈ ذلفقار احمد ، بلال محمدزئی ، عبدالباسط ، ریاض خان، بلوجستان کے سیکٹریز کے ہمراہ #PML #PMLQ #IntikhabKhanChamkani #GhulamMustafaMalik #BilalMuhammadzai