@l.nguyt9821: for iphone 11 12promax 13 14 15 16 17 Biến đổi ngay lập tức thành ốp lưng iPhone 17 với họa ti...

Lê Nguyệt
Lê Nguyệt
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 11 September 2026 18:02:21 GMT
1251
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @l.nguyt9821, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان محبت مانگتا ہے، زندگی نہیں… بس کسی کا ساتھ، دو سچے لفظ اور تھوڑا سا اپنا پن چاہتا ہے۔ میں نے بھی اس سے محبت مانگی تھی، اس کا ہاتھ مانگا تھا، اس کا ساتھ مانگا تھا… مگر قسمت نے میرے ہاتھ میں صرف جدائی لکھ دی۔ وہ مجھ سے بچھڑی تو یوں لگا جیسے میرے اندر سے کوئی پوری دنیا خالی کر گیا ہو۔ ہم دونوں ایک دوسرے کے بغیر رہنا نہیں چاہتے تھے، مگر حالات نے ہمیں ایک دوسرے سے دور کر دیا۔ آج بھی جب رات خاموش ہوتی ہے، اس کی یاد میرے دل کا دروازہ کھٹکھٹاتی ہے۔ میں خود سے پوچھتا ہوں، آخر کیا ملا اس عشق سے؟ پیار مانگا تھا میں نے… بدلے میں آنکھوں کو آنسو، دل کو درد اور زندگی کو ایک لمبی تنہائی مل گئی۔ وہ شاید اپنی زندگی میں آگے بڑھ گئی ہوگی، مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں اس نے آخری بار میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ کاش محبت میں جدائی نہ ہوتی، کاش سچے دلوں کو بچھڑنا نہ پڑتا… مگر کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، صرف یاد بن کر پوری زندگی ساتھ چلتی ہیں۔#viralvideo #foryoupage #unfrezzmyaccount #foryou

About