@life9315: دُنیا کـی سختی کو اپنـے دل کی سختی نہ بننـے دیں 🥀* کسی نـے آپ کو دھوکا دیا کسی نـے آپ کی قدر نہیں کی کسی نـے آپ کا بھروسہ توڑا لیکن اِس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بھی دُوسروں کـے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں کسی کـے بُرے رویـے کو اپنی شخصیت مت بننـے دیں نرم دل ہونا کمزوری نہیں ❤️🩹