@janiwrites61: مانا کہ ہم امیر نہیں مگر جو ہمارے ساتھ دل سے چلتا ہے تو ہم اس کے دکھ خریدنے کی اوقات رکھتے ہیں #foryoupagе #urdupoetry #whatsappstatus #uktiktok #fyp
ہم بھی دولت کے نہیں، دل کے امیر لوگ ہیں،
جو اپنا بن جائے، اس کے غم بھی اپنے ہیں۔
وہ ایک بار اپنا درد ہمارے حوالے تو کرے،
ہم مسکراہٹ دے کر اُس کے آنسو خریدنے کا ہنر رکھتے ہیں۔ 🤍
2026-09-12 10:44:24
89
👑 dua fitma 👑 :
وہ بے وفا نہیں تھا اسے بدنام نا کر ۔۔😫🤌🏻❤️🩹
ہزاروں چاہنے والے تھے وہ کس کس سے وفا کرتا۔۔۔💔😭
2026-09-13 02:40:03
39
REHANA,😘M :
:مانا کہ ہم امیر نہیں مگر جو ہمارے ساتھ دل سے چلتا ہے تو ہم اس کے دکھ خریدنے کی اوقات رکھتے ہیں
2026-09-13 11:12:02
19
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar
2026-09-13 02:44:08
29
🦋 only 804 🦋 :
hy
2026-09-12 10:31:07
17
🇸🇦کھرل منڈی آلہ🇵🇰 :
الحمد اللہ
2026-09-12 08:37:12
16
Jan Ki Jan ATTA Jan :
Kiya bat hi kanu
2026-09-13 09:40:39
11
💯تنہائی پسند💔 :
وہ بے وفا نہیں تھی یار
بس میری غریبی میری محبت کی قاتل نکلی 💯😭🥀
2026-09-13 20:36:02
13
99 :
:اللہ❤️💯⭕
2026-09-13 19:44:05
8
محمد سجاول :
right 👍👍
2026-09-12 13:39:10
8
Mamu ki jan :
wah
2026-09-13 16:28:02
5
MAHER SHAKOOR :
right bhi
2026-09-13 15:26:46
5
Kami Gujjar :
مانا کہ ہم امیر نہیں مگر جو ہمارے ساتھ دل سے چلتا ہے
تو ہم اس کے دکھ خریدنے کی اوقات رکھتے ہیں