@pmlnsheikhupura114: افسوسناک خبر سابق چیئرمین بلدیہ مریدکے میاں شبیر احمد قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے. وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے قریبی ساتھی شیخ شبیر احمد حسب معمول اپنی فیکٹری رانا فلور ملز مریدکے سے لاہور اپنے گھر جا رہے تھے کہ ایس اے گارڈن کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی چھلنی کردی. #RIP
نہایت ہی شریف انسان
ہر وقت چہرے پر مسکراہٹ
ہر ایک کو ہنس کے بلانا
کبھی کسی سے گالی گلوچ نہیں کی
نہ کبھی کسی کو برا بھلا
اپنے کام سے کام رکھتے تھے
اللہ پاک قران پاک میں فرماتے ہیں ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے
2026-09-12 02:22:08
10
jmran :
ا انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭😭😭😭😭🤲
2026-09-12 02:25:25
2
Dr M Bilal Chaudhary🇵🇰🦘🇭🇲 :
✨️:اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😥
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-09-12 02:07:35
1
U LOVE S RAJPUT :
BHOT HE AFSOS HY ALLAH PAK MAGFRAT FRMAY
2026-09-12 06:06:44
0
🦁رانا حنزلہ :
2026-09-12 06:47:24
0
K9 MUBEEN :
murdaky kay halat kafi had tak kharb ho gay hy jan ko samblna ab na moken lag hay
2026-09-12 05:35:40
0
MIAN HSUNIAN :
😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-09-12 04:14:29
0
mian irfan🇵🇰 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-09-12 01:32:45
0
رانا-کیف-عبدل-خاں :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
2026-09-12 00:03:20
0
qasir Sultan :
very bad
2026-09-11 22:02:13
0
دنیا کی رونقیں زہر لگتی ہیں 💯 :
نہایت ہی شریف انسان
ہر وقت چہرے پر مسکراہٹ
ہر ایک کو ہنس کے بلانا
کبھی کسی سے گالی گلوچ نہیں کی
نہ کبھی کسی کو برا بھلا
اپنے کام سے کام رکھتے تھے
اللہ پاک قران پاک میں فرماتے ہیں ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے
2026-09-12 06:09:16
0
رانــا محمـــد بــلال خـــاں✨️ :
اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😥
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-09-11 20:00:52
2
منڈا مریدکے آلا ✨💫👑😎 :
Rip 😭😭😭
2026-09-12 02:17:53
0
Mohammed Azeem Malik :
✨️:اِنَا لِلّٰہِ وَاِنَآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😥
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-09-12 02:42:02
0
Rehmanali6101 :
اللہ تعالی جنت الفردوش عطا فرمائے امین ثم امین
2026-09-11 22:23:45
0
Servant of Ahlulbayat :
Bohat afsos howa sun k..Allah magfirat farmaye . Ameen
2026-09-11 22:37:53
0
CH SALMAN BHATTI 007 :
ALLAH PAK MAGFIRT FRMAYE AMEEN 🤲
2026-09-12 07:01:49
0
dani :
Rip
2026-09-11 23:50:34
0
Dark Life :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-09-11 23:05:12
0
adil :
:انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-09-11 22:54:12
0
ubaidullah24 :
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے
2026-09-11 19:21:48
0
To see more videos from user @pmlnsheikhupura114, please go to the Tikwm
homepage.