Naseem shah b asa tha phr bad ma kua howa zayda kr deya
2026-09-12 07:08:14
0
꧁M ROSHAN 🫶 P T I ꧂: :
:جب کوئی غریب لڑکاکامیاب ہوتاہیےدل کوسکون ملتاہیں
2026-09-12 02:19:35
337
khokhar :
اور میرا رب جب چاھیے جس کو چاھیے دنوں میں فقیر سے بادشاھت نصیب کر دے ، بے شک
2026-09-12 00:38:31
187
🆂𝐡𝐚𝐡𝐧𝐚𝐰𝐚𝐳🅱𝐨𝐡𝐚𝐫 :
خدا کی قسم خدا کی ذات بڑی عظیم ہے کسی انسان کو حقیر سے فقیر اور فقیر سے امیر بناتے بنتے دیر نہیں لگتی
2026-09-12 00:47:42
62
ahmedjameel93 :
آپ نے بیٹنگ بہت اچھی کی پر آپ نے زیادہ توجہ بولنگ پہ دینی ہے کیونکہ آپ نے شعیب اختر کی طرح سپیڈ سٹار بننا ہے انشاءاللہ
2026-09-12 02:05:24
53
Jahangir Ali Mughal :
second imran Khan coming back
2026-09-12 09:32:56
0
qs :
fakhar hey rehrri lgatta hey
choori TU nhi karta
2026-09-12 05:06:02
3
Handsome boy :
congratulations
2026-09-12 06:47:33
0
Ch Asad Inayat :
جھوٹ مت پھیلاؤ رضا کا والد سرکاری ملازم ھے اچھی پوسٹ پر ھے مردان میں
2026-09-12 01:51:42
42
Lines_by_Ahmad :
اب یہ قوم اس لڑکے کے پیچھے پڑ گئی ہے 😂😂 جیسے چھے سات پہلے بابر اعظم کو سر پر اٹھایا ہوا تھا 😂😂😂
2026-09-12 07:50:38
5
drrana :
واہ اللہ تعالیٰ جیسے عزت دے
2026-09-12 01:05:38
13
Zakir Hussain :
جب اللہ مہربان ہوتا ہے تو زیرو سے اٹھا کہ ہیرو بنا دیتا ہے ساری زندگی کی مشکلات دکھ درد غریبی ایک ہی میچ میں ختم اب خوشیوں کا وقت شروع ہو چکا
2026-09-12 01:19:56
11
Saeed Ahmad :
[Red heart]
2026-09-12 04:26:05
1
khalid Noud :
میرا اللّٰہ پاک بڑا مہربان ہے
2026-09-12 00:26:42
11
TaNvEeR AhMeD :
آپ سب کو رزق حلال دے آمین
2026-09-11 19:35:39
10
@adi786 :
ماں باپ کی دعا سے الله تعالیٰ نے کامیاب کر دیا
2026-09-12 05:04:58
12
Abdul Ghaffar :
وتعزو من تشاو و تعزلو من تشاؤ
2026-09-12 03:46:23
9
Saleem Khan :
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔۔لیکن سب سے اوپر اور پھر نیچے اور نیچے سب سفارشی لگے چمٹے ہیں۔عہدوں کی بندر بانٹ میں جٹے ہوۓ ہیں میرٹ پر کام پاکستان میں تو ناممکن ہیں۔ٹاپ عہدوں کو لنگر کی طرح بانٹا جا رہا ہے۔نان پروفیشنل لوگوں کی بھر مار ہے۔۔کیا میں نے غلط بولا ہے
2026-09-12 05:50:34
6
القریشی :
حلال کمائ سے کھلایا ھوا لقمہ ج بھی آپ کو ھیرو بنا سکتا ھے ویلڈن برادر پاکستان ژندہ باد
2026-09-12 04:49:18
9
Muhammad Wafa :
رب کریم مزید عزت سے نوازے 🥰
2026-09-11 23:51:53
8
Humaira Anjum :
اللہ رحم کرے کہیں نسیم شاہ کی طرح سیاست کی نظر نہ ہو جائے
2026-09-12 04:13:11
10
Waseemktk🫶😘y❤️mylife🫀💯 :
ٹیم میں اس طرح اگر ٹیم میں اور لڑکے ا جائیں جو ٹیلنٹ ہے تو پاکستان کا بھی ٹیم کسی سے ہار نہیں سکتی سفارشی کلچر ختم کریں عاقب جاوید مائک حسن ان کو گھر بھیجیں نیا کوچ لگائیں اس کو مار سنگ کا کرا سعید اجمل یونس خان اور ساتھ شعیب اختر تو انشاءاللہ پاکستان ٹیم کبھی کس ٹیم سے ہار نہیں سکے گی
2026-09-12 05:27:23
5
Bottle Studio pk :
yar ku ankho my anso ly aty ho
2026-09-12 03:36:33
2
𝑺𝑨𝑳𝑨𝑹☠️🌚🎀 :
gsjcfgk
2026-09-12 02:16:40
2
To see more videos from user @inoxentmavia76, please go to the Tikwm
homepage.