@zahoorlovelykhan0: #trinding❤foryoupageoffical🥰 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #fulltrindingvideoforyoupage ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری اس بہن کو انصاف ملے#zahoorlovelykhan
میڈم اپ لوگ برینڈ پہ مرتے ہیں امتیاز برینڈ امتیاز کچھ بھی نہیں ہے اس سے بھی اچھی اچھی چیزیں اپ کو عام دکانوں میں مل جائیں گی
2026-09-12 02:46:39
473
zonorain khan :
tea garam na dalty ap
2026-09-12 05:45:12
39
akjp :
امتیاز کا صرف نام ھی ھے۔
انکی کسٹمرز ڈیلینگ بہت بری ھے
ھم سب کو مل کے امتیاز سٹور کا بائیکاٹ کرنا چاھیئے
2026-09-12 04:58:23
185
QueenAliya16 :
change to ho jaty hen Imtiaz me hum ne to katwai hen Kafi chezain change
2026-09-13 17:13:06
1
{𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢}👑😎 :
new cups ko Kuch time Pani main rak kr use karte hen [Pray]
2026-09-13 08:14:53
1
Abdul Ahad :
ye kis city me ha?
2026-09-14 04:58:12
2
Nomikhan :
local shops Sy liye kry
2026-09-11 19:38:57
19
Axad Ali :
Imtiyaz pay expire juice bech rahy hain nestle k
2026-09-12 12:11:10
2
Jamal e Aalam fashion center :
تو آپ امتیاز سے نہ خریدو ۔
شہباز سے خرید لو ۔۔۔۔
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
🥲
2026-09-12 06:11:07
32
pEaCe :
امتیاز والوں کی بہت کمپلینٹس ہیں بلوں میں ہیر پھیر کرتے ہیں فالتوں چیزیں ڈالتے ہیں بل میں صرف یہی نہیں جس چیز کی قیمت لکھی ہوتی ہے وہ جب آپ کاؤنٹر پر پے کرتے ہیں تو قیمت زیادہ ہوتی ہے اور سب امپورٹنٹ بات یہ کہ آپ سستی سمجھ کر جاتے ہیں لیکن 20 ہزار کی گروسری پر 35 سو کا ٹیکس لگا ہوتا ہے وہ بھی بڑا چھپا کر لکھتے ہیں۔بات یہ ہے کہ کمپنی ہم سے الگ ٹیکس لے رہی کیونکہ پیکنگ پر لکھا ہوتا ٹیکس وہ بھی ہم پے کرتے ہیں اور پھر امتیاز کو الگ ہے کریں یہ ٹوٹل فراڈ چل رہا چیزیں لیتے وقت لسٹ لازمی چیک کریں پھر آپ کو خود اندازہ ہوگا ان چوروں کا۔۔۔۔
2026-09-11 23:15:50
28
Husnain_Ali_Bhatti_Adv :
send them legal notice under consumer protection act
2026-09-12 04:24:59
9
Rayyan awan :
bhan wapas lakar wahi dubara rakh deti or dosry utha leti😂😂
2026-09-12 18:29:50
11
rajpoot :
its pakistan
2026-09-13 10:19:51
1
Myself :
Yaha se lena bekar he men crockery hamesha bahir se leti ho Bahir is se ziyada option hote hen
2026-09-12 09:19:18
7
Riz Khan :
کسی بھی کورٹ میں جانا وقت اور پیسے کا ضیاع ہے ہا ں امتیاز کی سیل پر ضرور فرق پڑے گا اب عوام کو چاہیے کم از کم کراکری مت خریدیں
2026-09-12 04:42:20
17
Syed Shabbir Rizvi Adv 🌹 :
کنزیومر کورٹ جائیں ۔ نوٹس بھجوائیں ان کی طبیعت سیٹ ھو جائے گی اور ادائیگی کریں گے جرمانہ کے ساتھ ۔
2026-09-12 12:00:34
8
Majid khan :
کنزیومر کورٹ میں کیس کریں ساتھ کیس کا خرچہ بھی لکھیں اور ان کی پرائز بھی واپس ملے گی
2026-09-12 04:21:57
12
Nomikhan :
bekar store hy Imtiaz and Italian
2026-09-11 19:38:43
12
pathan ki wife 😁😝❤️💋 :
hmesha cups KO use sy pehly Pani mein dip kr k rakhty hain kaafi Der.
2026-09-12 07:21:07
7
QAYYUM AWAN :
الیکٹرانک اور کراکری بہت مہنگی اور تھرڈ کلاس ہے ان کی صرف راشن خرید لیا کریں کبھی کبھی دالیں بھی ان کی ایکسپائر نکلتی ہیں اب انہوں نے کافی حد تک مہار اپنا گرا دیا ہے الیکٹرونک کراکری کپڑے کبھی مت خرید ان سے ایک تو ان کا معیار بہت ہلکا ہے اور پھر مہنگا بھی بہت زیادہ ہے
2026-09-12 11:34:51
41
Asma7022 :
hum tu jaty hi nh h Imtiaz par🤣🤣🤣🤣🤣 normal jaga par Bhout achi chezy mil jati h😂😂
2026-09-12 11:00:05
22
Ahmed Brother Electronics :
madam case file karde Imtiaz par consumer court Mai
inshallah replacement bhi milay gi or demages bhi next Kisi costumer Kay sat asay nhi Karen ge
2026-09-12 03:37:15
5
Maha queen 👑💖 :
ye cold coffee wale mugs hai ya 😁🤣😂
2026-09-12 14:53:08
7
aysha baloch :
yahan pe khoon krne ka insaf nhi or meg ka kya insaf hoga
2026-09-12 06:57:27
10
To see more videos from user @zahoorlovelykhan0, please go to the Tikwm
homepage.