@bcntpagrp302: یہ تھے ہمارے سروں کا تاج غیرت مند نعت خواں قبلہ الحاج خالد حسنین خالد رح جو دوران نعت میں کسی دنیا دار کا نام لینا بھی گوارا نہیں کرتے تھے۔ اور اب چند ناچا ٹاپا گروپ والے چند ٹکوں کے لیے دنیا داروں کے قصیدے پڑھ رہے ہیں۔ کروں مدح اہل دول رضا پڑے اس بلا میں میری بلا میں گدا ہوں اپنے کریم کا میرا دین پارہٴ ناں نہیں #بائیکاٹ_ناچا_ٹاپا_گروپ #نعت_خوانی_کا_تقدس_بحال_کرو
خالد حسنین خالد جیسا نعت خوان سردیوں میں پیدا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کرے
2026-09-12 04:12:00
24
Agha :
خالد بھائی بھشتی معیار اور برانڈ اے نعت پاک دی رہندی دنیا تک
2026-09-11 19:39:40
42
Saram Fareed :
Ye manzir live dekha tha…..Allah pak ap k darajat buland farmain Ameen
2026-09-11 21:53:57
12
Hafiz Asgher :
kashh Khalid Bhai thoorra or rah jaty hamary pas ahhhhhhh ab kaha Sy ay ga Khalid hasnin
2026-09-11 19:27:46
10
🧿👑Abdullah rajpoot👑🧿 :
sadkay❤️
2026-09-12 10:14:21
0
G HAMMAD G :
خالد حسنین خالد آپ کی عظمت کو سلام
2026-09-12 03:56:51
11
Broken 💔 :
میرے فیورٹ نعت خواں خالد حسنین خالد صاحب اللّٰہ پاک آ پ کے درجات بلند فرمائے آمین 😭😭😭
2026-09-12 03:23:58
9
BABU GARMENTS :
یہ تھے حضور کے نعت خواں اللہ درجات بلند فرمائے
2026-09-12 06:19:33
10
Ahsaan 514 :
haaaayeee meray khaliddd giii
2026-09-11 20:00:27
4
Nauman Rashid :
is mehfil ma majood tha
2026-09-11 23:28:03
3
م ح م و د :
Allah Paak Magfirat farmaye ameeen summa Ameen ❤️
2026-09-12 04:41:19
1
Waqas_Ahmad_36 :
اللہ پاک ان کی قبر پر انوار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-12 06:33:07
3
M Asim Hayyat Naqshbandi. :
قبلہ بڑے استادِ محترم صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ آپ جیسا نہیں آنا کوئی بھی اللّٰہ پاک آپ کے درجات مزید بلند فرمائے اور آپ کے مزار پر انوار پہ اپنی اربوں کھربوں رحمتوں اور برکتوں کا ہر دم نزول فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-09-11 20:24:06
7
Chaman چدھڑ :
Allah Kareem Khalid Hasnain Khalid k darjaat buland kry Allah Kareem Jannat me ahla muqam atta kry
2026-09-11 19:39:25
4
Mehar Rizwan11 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-12 05:07:15
3
Mehar Rizwan11 :
اللہ تعالیٰ خالد صاحب کے درجات بلند فرمائیں
2026-09-12 05:09:42
1
sami sultani :
fakhar e alasunat❤️
2026-09-12 04:26:39
1
faisal96969696 :
SubhanAllah
2026-09-12 04:50:01
1
user43831131881901 :
اللہ پاک خالد حسین خالد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-12 09:19:00
1
Ghulam Rasool chasiti :
😭😭😭😭😭 Allah pak darjat main bolidya ata karya 🤲🏻🤲🏻
2026-09-11 20:46:17
2
javidiqbal3025 :
brand ha yar Allah pak jannat ata farmay
2026-09-11 21:54:28
2
TAAS :
SUBHANALLAH
2026-09-11 22:37:01
1
To see more videos from user @bcntpagrp302, please go to the Tikwm
homepage.