@071azizafridi: 💯🥺🥀 caption🖤 جب 40 سال بعد زلیخا اور یوسفؑ کا نکاح ہوا تو لوگوں نے باتیں بنائیں: "اتنی دیر کر دی اللہ نے" "اب کیا فائدہ، دونوں بوڑھے ہو گئے" "جوانی میں ملتے تو بات تھی" پر اللہ کا حساب دنیا کے حساب سے الگ ہے۔ 1. دیر نہیں ہوئی، تربیت ہوئی تھی اللہ نے پہلے دن ہی یوسفؑ دے دیے ہوتے تو زلیخا وہی پرانی زلیخا رہتی۔ حسد والی، ضد والی، گناہ والی۔ تو اللہ نے 40 سال کا وقفہ دیا۔ اس وقفے میں زلیخا سے محل چھینا، عزت چھینی، جوانی چھینی... تاکہ انا ختم ہو۔ ہر آنسو کے ساتھ گناہ دھلا، ہر سجدے کے ساتھ دل پاک ہوا۔ 2. چیز نہیں ملی، کردار ملا اللہ نے فرمایا: "میں نے تمہیں یوسفؑ نہیں دیا" مطلب اگر بس ملا دیتا تو تم ناشکری کرتیں۔ "میں نے تمہیں یوسفؑ کے لائق بنایا" یعنی پہلے تمہیں صبر والا، توبہ والا، وفا والا بنایا۔ #fyp #repost #unfreezedmyaccount🥹❤️🔥