@kashiaditz39: پاکستان سیمی فائنل ہار گیا 💔😭 میچ کے بعد ہماری کپتان فاطمہ ثنا کو روتا دیکھ کر دل ٹوٹ گیا۔ 💔 کپتان نے بیٹنگ میں 47 رنز بنائے اور پھر بولنگ میں 4 وکٹیں لے کر آخری دم تک اکیلی فائٹ کرتی رہیں۔ 🔥👏 لیکن افسوس… باقی ٹیم اس کا ساتھ نہ دے سکی۔ 😔 کیا کریں یار؟ ہماری کپتان نے تو اپنا سب کچھ دے دیا، مگر ٹیم کہاں تھی؟ 💔 فاطمہ ثنا، آپ پر فخر ہے! ❤️🇵🇰 #FatimaSana #PAKvSL #WomensAsiaCup #PakistanWomen #cricketfans @شاہ 👀👅