matlb k Kara 9mai k case my miltri k hawaly ho ga inshallah
2026-09-12 03:02:54
0
Zulqarnain Ranjha :
اس کا مطلب ہے پاکستان میں کوئی قانون اور انصاف نہیں ہے اس کا مطلب کوئی عدالت کوئی جج نہیں ہے پاکستا ن صرف ہے خواہش پر چلتا ہے
2026-09-11 20:28:23
19
ملنگ لوگ ✌️ :
love you Imran Khan
2026-09-11 19:20:32
26
Saif Ullah :
my favorite Imran Khan shab🥰🥰🥰🥰
2026-09-12 04:16:17
3
Farhan Basim :
wese kya qunoon haii is mulk hai lanat is foj py is ghulam qom py is ghulam judges py.. jis me ek sahafi bta rha hai. k kisi mulk k leader k liyee abhi nizam ne releaf decide nai kiyaa waha lanat lanat lanat..
2026-09-11 21:01:51
1
Areeba🖤 :
I need bestie
2026-09-11 19:28:05
1
Noor Qadim :
804804804👊👊👊💪💪💪💪💪👋👋👋💟💟💖💝❤❤❤❤❤
2026-09-11 21:12:52
4
PPP Media cell Swat :
minus Imran Khan party hogi
2026-09-11 23:32:20
0
user6080821278505 :
یعنی عدالت صرف ڈرامہ ہے اور منیب ترجمان. جب کے اصل وارث اسٹیبلشمنٹ ہے
2026-09-12 04:11:51
4
Unknown 👑 :
جب پاکستان کے حالات حاظرہ پر منیب جیسا صحافی تجزیہ دینے لگے تو سمجھو ملک وڑ چکا ہے
2026-09-12 06:59:25
2
Muhammad Ali 🇵🇰🫴🇮🇶🇮🇶 :
🥰🥰🥰804
2026-09-12 03:56:31
2
Muhammad Tanveer :
شاہ زیب صاحب احتجاج تو ہوگا انشاءاللہ لیکن یہ جھوٹ سن سن کے ہم تنگ آ چکے ہیں کہ خان صاحب کو ریلیف ملے گا
2026-09-12 04:11:40
1
A B T KHAN 775 :
2026-09-11 21:05:11
2
Zaheer Abbasi(BSKA) :
پاکستان میں سارے بڑے عہدوں والے لوگ بکے ہوئے ہیں خریدے ہوئے ہیں تو پاکستان میں انصاف کون کرے گا اپ دیکھو اللہ پاک اپ کے ساتھ کیا کرتا ہے انصاف تو ایک دن اللہ ضرور کرتا ہے
2026-09-12 04:25:06
1
Aftab Hussain :
❤️❤️❤️804
2026-09-11 20:17:03
7
ا ح م د ۳۱۳ :
relief nai insaf ki bat karein yaha koi relief nai mang raha insaf manga jah raha hai
2026-09-11 20:22:59
3
😍ABDUL MANAN KHAN😍 :
2026-09-12 07:23:31
0
zafarali 1256 :
inshallah khan bahraega
2026-09-12 08:14:51
0
majid ali usto :
18 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک عمران خان نے بطور وزیراعظم 16 ممالک کے 34 سرکاری دورے کیے جن میں ان کا ایک بھی سرکاری پیسے پر نجی دورہ نہیں تھا بطور وزیراعظم عمران خان نے متعدد مرتبہ کمرشل فلائٹس پر سفرکیا
یہ تھا عوام کے پیسے کا ذمہ دارانہ استعمال۔قوم کا احساس۔۔اس لیےپاکستان کے عوام اس سے محبت کرتے ہیں
2026-09-12 08:25:28
0
Rai Safdar :
اگر عمران خان کے لیے کوئی رایت نہیں ہو سکتی جیسا کہ اپ بتا رہے ہیں کہ مجھے نہیں لگتا کہ اس سسٹم کے لیے بھی کوئی ریت ہو سکتی ہے میرے اندازے کے مطابق اپنی ناسمجھ سوچ کے مطابق اگر پاکستانی عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں مل سکتا تو ہم یا اپ یا حکومت یا ادارے یہ سمجھ لیں کہ ہم یہ ماحول یا یہ معاملات سیدھے کر لیں گے تو منیب فاروق صاحب جی یہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ عمران خان کے بغیر یہ اتنے معاملات کو سلجھار لیں گے کیونکہ عوام جو ہے وہ عمران خان کے پیچھے اب یہ فیصلہ عوام حکومت نے کرنا ہے یا بڑے بڑے اداروں نے کرنا ہے کہ اس ملک کو کس طرح لے جانا ہے کس طرف لے جانا ہے
2026-09-12 08:46:56
0
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.