ایک ایسا لڑکا مردان سے جسکا تعلق ہے چند دن قبل جس کے پاس پاسپورٹ تک نہیں تھا نا ہی اسکو کوئی جانتا تھا مگر آج انگلینڈ کے خلاف پہلے ہی میچ میں ۹ چھکے مار کر دنیا کو حیران کردیا ساتھ ہی81رنز کی شاندار انگز کھیلی اور آج رضا ایک سٹار بن گیا ہے ۔ انٹرویو میں کہتا ہے کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں جو ہوتا ہے اللّہ کرواتا ہے بے شک ⭐ 🫶 #Razaullah #PakvsEng #pakistancricket #superstar
2026-09-11 19:29:52
1
علی شکر گڑھ 🥀💗 :
❤️❤️❤️
2026-09-11 20:19:24
0
hassanali :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-11 19:33:45
0
Samar Khan :
❤️❤️❤️
2026-09-11 20:40:47
0
To see more videos from user @cricket45101, please go to the Tikwm
homepage.