مسجد میں دن رات پڑھتے ہیں چھوٹے بچے ہیں کھیلتے بھی مسجد میں ہیں اور یہ تو خطیب بن رہاہے اسلئے کوئ اعتراض نہ کرے یہ بےادبی نہیں بلکہ اچھی چیز ہے بچہ ممبرپربیٹھنے کا شوق رکھتاہے
2026-09-13 04:44:59
65
Muhammad Waseem :
یہ ایک نایاب عمر ہے طلبا ایسے ہی کرتے ہے جب استاد صاحب کلاس میں موجود نہ ہوں لیکن ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اللہ تعالیٰ باعمل عالم دین بنائے پھر اچھا علم والا خطیب بنائے
2026-09-13 01:36:55
188
khizarhayat9739 :
انکا استاد کون ہے بھلا یہ بھی کوئی مذاق کی جگہ ہے
2026-09-12 16:25:18
45
Qari lmtiaz 1234 :
مولانا مختصر صاحب 😁
2026-09-12 13:14:26
57
user5766110884445 :
Masha Allah boht khoob . mehnt ho is bachy py boht agy jay ga
2026-09-13 05:58:30
2
Arslanchishti :
محنت کرے اچھا خطیب بن سکتا ہے
2026-09-12 09:42:34
123
🇸🇦حماد رضوی 🇵🇸 :
اک بات ہے اللہ بچے کو حیاتی دے یہ بات لکھ لیں اگر یہ خطیب بنا تو اس کی آواز بڑی بے باک ہوگی اور دوسری بات دنیا اس کے چرچوں سے گونجے گی 🥰🥰
2026-09-13 01:03:38
32
hamad :
Yar bachy ka confidence Dekho nasally
2026-09-13 09:39:22
1
arslan.dawah :
مولانا جوش صاحب 🫰💓
2026-09-13 07:35:55
1
m. asmat 38 :
انشاءاللہ اگر محنت کی جاۓ تو اچھا خطیب بن سکتاہے
2026-09-12 15:45:49
42
وقار علی :
طالب علم ایسے ہی کرتے ہیں جب استاد چھٹی پر ہوں 😂😂ہم بھی بہت شرارتی تھے
2026-09-12 17:08:20
29
Nisar 🏮🚨🚔NASAR :
بہت بڑا خطیب بنے گا ...انشااللہ
2026-09-13 05:37:22
15
Hafiz Zahoor Naseem Khokhar :
ماشاءاللہ سلامتیاں شہزادے اللہ پاک ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے 🥰🥰🥰
2026-09-12 13:57:03
35
༄ ᭄✿ارشد ᴊᴇᴇ࿐ :
Mahshallah[Heartwarming]
2026-09-13 07:41:38
1
BILAL NAWAZ 242 :
mashallah boht pyare han [Heartwarming]
2026-09-12 21:58:42
1
Kashif Mota :
very nice
GoooooooooooooooooooooD ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-12 14:51:56
1
shahbazjut :
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
2026-09-12 11:54:32
17
Muhammad Ali :
صرف یا اللہ مدد
2026-09-12 13:02:31
13
MUSTAFAI__🦋 :
انداز قمر ظہور ترابی صاحب 🥰
2026-09-12 16:52:55
9
꧁༺Qᴜᴍᴀɪs Aʏᴀɴ༻꧂ :
paise hath mein dene hote Hain munh mein Nahin😂
2026-09-12 10:00:28
17
محمد اياز :
میں بھی اسی طرح مدرسے میں شرارتیں کرتا تھا ۔میں مسلک اہلحدیث کے مدرسے میں حفظ کرتا تھا اور میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے تھا 😅 تو ایک دن میں گیارویں شریف کا چندہ اکھٹا کرنے کی نقل اتار رہا تھا مائک پر میرے دوست نے چپکے سے سپیکر اون کر دیا ۔پورے محلے کے وہابی مسجد میں اکھٹے ہو گئے ۔اور اتنی دیر میں قاری صاحب بھی بازار سے خریداری کر کے واپس آ گئے ۔محلے والوں کی شکایت پر بہت مار پڑی😅😅
2026-09-13 08:31:42
9
innocent Raja💫⭐ :
ماشاءاللہ بہت اچھا انداز اللہ تعالی اپ کو سچا عالم دین بنائے آمین 🤲💯
2026-09-13 09:20:20
5
Muhammad Mudasar jameel :
اللّٰہ تینوں عرشاں دے رنگ لائے
2026-09-13 06:15:03
5
Muhammad Awais90988 :
♥️❤️mazeed mehnat ki zarorat hain or sharbt fooolad ki
2026-09-12 14:27:11
5
To see more videos from user @jamia.masjid.farooqiya, please go to the Tikwm
homepage.