@shabankashmiri7: 27 ستمبر کو خواجہ مہران، سردار امان اور عمر نذیر کشمیری کی طرح اپنے عوام کے درمیان کھڑے ہوں، عوام کو ساتھ لے کر دھرنے کی قیادت کریں اور کشمیری عوام کے حق میں بھرپور آواز بلند کریں۔#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #کشمیر_لہولہان #StandWithKashmir #stopkillinginkashmir😢