:✅صرف اور صرف یا اللّٰہ مدد✅
اِنّاللّٰهَلَا یَغْفِرُاَنْیّشْرَكَبِهٖ وَیَغْفِرُمَا دُوْنَذٰلِكَلِمَنْیّشَآءُۚ-وَمَنْیّشْرِكْبِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰۤى اِثْمًا عَظِیْمًا(48)
بے شک اللہ اسے نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور شرک کے علاوہ جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرما دیتا ہے۔ اور جس نے خدا کا شریک ٹھہرایا اس نے بڑے گناہ کا طوفان باندھا۔📌
جب ہم شرک اور اس کی اقسام کا خاتمہ کریں گے تو اللہ تعالیٰ کی مدد آئے گی ۔
یا رسول اللّٰہ مدد❌ شرک
یاعلی مدد ❌ شرک
یاغوث پاک مدد❌ شرک
اے سبز گُنبد والے منظور دعا کرنا ❌ شرک
بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی ❌ شرک
یثرب کے والی سارے نبی تیرے در کے سوالی ❌شرک
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا(نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم)❌شرک
بابا شاہ جمال پتر دے دے رتا لال شرک ❌
یا معین الدین چشتی پار لگا دے کشتی شرک ❌
در پہ بلاؤ مکی مدنی بگڑی بناؤ مکی مدنی ❌شرک
در نبی پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا❌شرک
برائے مہربانی تصویریں، مجسمے ،ایموجیز اور گھر کی چیزوں پر تصویریں کپڑوں پر تصویریں جوتوں پر تصویریں ختم کریں
2026-09-12 14:33:48
1
Fahad Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-16 10:07:10
0
Umar Zaman :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-16 19:12:39
0
Rizwan Rizwan :
🥰🥰🥰
2026-09-16 16:39:52
0
Haibat Khan fida💔 :
😥😥😥
2026-09-16 20:05:48
0
Shaikh Got Farm 03459143603 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 03:21:32
1
Faisal faisal :
😳😳😳
2026-09-16 06:06:50
1
To see more videos from user @pk14aug1947, please go to the Tikwm
homepage.