@faqeer_e_dill: خدا کی ہمہ گیری (چار سُو موجودگی): شاعر نے صوفیانہ فکر کی عکاسی کی ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی ایک خاص مکان یا سمت تک محدود نہیں، بلکہ کائنات کے ذرے ذرے میں اس کا نور موجود ہے۔ #viral #sufi_writes #sufi #sufism #فقیر_دل
Ghalat baat kar ke logoun ko ghumrah na karo sajda Nabi pak S.A.W sirf kibla rukh karte the or Allah pak ne dirf kibla rukh ki sajde ka kaha ha
2026-09-21 16:02:22
4
𝜝𝒊𝜾𝜶𝜾 🐼 :
Ab Kch logon ko smj Ni aygi 🥰
2026-09-12 13:13:08
12
مہر شانی،🤌❤️🩹 :
میرے نبی پیارے ہی اتنے تھے اپنے سے پہلے نبی کی یاد پہلے رکھ دی🥰🥰🥰
2026-09-15 17:50:35
19
Sajad A9777 :
اہل تصوف کو سمجھ اے گی
2026-10-17 15:23:22
1
pardesi _boy 🇵🇰🇸🇦 :
yar samag nhi hi please samga doo
2026-09-15 14:41:53
1
𝑲𝑨𝒊𝑭 :
جو سمجھے وہ چپ رہے🖤
2026-09-12 09:24:01
10
💞 میں کنیز پنجتن پاک دی💞 :
اس شعر پر بحث بنتی ھی نہیں ھے میرے حساب سے🙏
یہ شعر تو میری روح کو چھو گیا🥹💯
2026-09-30 05:49:56
2
محمد جنید خان :
سکھائے مجھ کو کوئی ایسی نماز جو تا قیامت قضا نہ ہو
2026-09-26 17:06:41
3
𝓓𝓲𝓵 𝓝𝓪𝓭𝓪𝓪𝓷 :
music name
2026-09-23 23:26:11
0
AdNaN QaiSaR 🇨🇳🇵🇰 :
"ساقی، خدا تو موجود ہے چار سُو"
یعنی اللہ تعالیٰ ہر طرف موجود اپنی قدرت، نشانیوں اور تخلیقات کے ذریعے انسان کو نظر آتا ہے۔ کائنات کی ہر چیز اس کی قدرت کی گواہی دیتی ہے۔
"کبھی سجدہ کر، رخِ کعبہ کے بغیر"
اس کا صوفیانہ مفہوم یہ ہے کہ صرف ظاہری سمت ہی نہیں، بلکہ دل کو بھی اللہ کے سامنے جھکاؤ۔ یعنی غرور، انا اور خود پسندی چھوڑ کر دل سے اللہ کو یاد کرو۔
2026-09-23 11:16:25
4
RAUF :
lakin Phir nabi Ka Farman ha Ki sajda kaba Ki janib he ho Or us nabi na He To hama Khuda sa Milwaya ha