@khankakhiladi1: ہم اسلام آباد پر حملہ کرنے نہیں آرہے، ہم آئین کے مطابق اپنا احتجاج کا حق استعمال کرنے آ رہے ہیں، ہم نے تمام پلیٹ فارمز پر دستک دی لیکن شنوائی نہیں ہوئی اور اب ہم عوام کے پاس چلے گئے ہیں، شفیع جان#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok