@junralistsheikhsufyanali: *Real Scope Media Team* /////////*89 News HD*///////// *شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے جی ٹی روڈ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، سابق چیئرمین بلدیہ مریدکے شیخ شبیر فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے حملہ اس قدر شدید تھا کہ فائرنگ کے بعد شیخ شبیر کی گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں* *شیخ سفیان علی ڈسٹرکٹ رپورٹر 89 نیوز شیخوپورہ* 📞*0317-4500174*

sheikh Sufyan Ali Official
sheikh Sufyan Ali Official
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 11 September 2026 20:14:09 GMT
1053
46
1
6

Music

Download

Comments

ali.jan07861
only pmln muridke512 :
😭😭😭😭😭😭
2026-09-12 16:07:42
0
To see more videos from user @junralistsheikhsufyanali, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About