@faqeer_e_dill: شرابی کے پاس بیٹھنا: شرابی کو دنیاوی فکروں، آئندہ کی تشویش اور پیچیدہ مسائل کی پروا نہیں ہوتی؛ وہ لمحہ موجود میں مست رہتا ہے۔ اس کے پاس بیٹھ کر انسان کو عارضی طور پر لگتا ہے کہ زندگی بغیر کسی الجھن اور فکر کے انتہائی سادہ اور آسان ہے۔ #viral #sufi_writes #sufi #sufism #فقیر_دل