@dw_urdu: بچوں کو آن لائن محفوظ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟ ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کو درپیش خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، تاہم صرف سخت پابندیاں لگانا مسئلے کا مکمل حل نہیں۔ بچوں کو پرائیویسی، آن لائن تحفظ اور خطرات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ بچوں اور والدین کے مابین اعتماد اور صاف گوئی پر مبنی گفتگو کا ماحول پیدا کرکے والدین ڈیجیٹل دنیا میں بھی ان کی حفاظت یقینی بنا سکتے ہیں۔ #dwdigital #thrivewithtech