@pridegujjar1: کو آئی جی اسلام آباد کا اہم ترین عہدہ سنبھالنے پر گجر نیشنلسٹ یوتھ فرنٹ اور تمام گجر قوم کی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ یہ کامیابی نہ صرف گجر قوم کے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے بلکہ تمام اقوام اور شہریوں کے لیے بھی امید کی ایک نئی کرن ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم ذمہ داری میں مکمل کامیابی عطا فرمائے۔ آپ اسلام آباد میں امن، بھائی چارے، بلا تفریق رنگ و نسل اور قوم و قبیلہ تمام شہریوں کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ اللہ پاک آپ کو توفیق دے کہ آپ تمام اقوام کو محبت کی مالا میں پرو کر متحد رکھیں، ہر شہری کے لیے بلا خوف و خطر انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ آمین! منجانب: گجر نیشنلسٹ یوتھ فرنٹ #IGIslamabad #ChaudhrySohailGujjar #GujjarNationalistYouthFront #JusticeForAll
Sohail gujjar apko Mubarak ho manshara ka gujjar kom ke taraf sa
2026-09-12 17:28:11
0
Waheed chodry :
چوہدری صاحب اداروں نے 78 سال سے گورنمنٹ کا ساتھ دیا ہے اس دفعہ اپ سے اپیل کرتے ہیں حکومت کی بجا عوام کا ساتھ دو اللہ نے اپ کو ذمہ دار بنایا ہے چودری صاحب دنیا میں 100 سال جینے کے لیے 100 سال کی عمر ضروری نہیں زندگی میں کچھ کام ایسے کر جاؤ دنیا تمہیں 100 سال یاد رکھیں
2026-09-12 14:55:20
0
M =Ameen Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-09-12 16:46:21
0
ch faizan gujjar 60 :
❣️❣️❣️
2026-09-12 14:09:30
0
Rahmat Ali Gujjar :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-12 06:44:57
0
🥀SAID MUHAMMAD🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-12 05:08:34
0
Nasir Khan Nasir Khan :
❤️❤️❤️
2026-09-12 03:34:12
0
𝙃𝙄𝘿𝘼𝙔𝘼𝙏_. :
🙈🔥
2026-09-12 02:27:48
0
Rasheed khatana gojjar :
♥️♥️♥️
2026-09-11 23:02:37
0
Faizy A Chuadhary :
❤️❤️❤️
2026-09-11 21:29:41
0
🔥🔂 سردار سلیم گجر 🈵💢 :
❤️❤️❤️
2026-09-12 16:54:57
0
To see more videos from user @pridegujjar1, please go to the Tikwm
homepage.