@farooqbalochh7: روشم حسین کے قتل کے خلاف جاری دھرنے میں مشیرِ وزیراعلیٰ سندھ محترم نجمی عالم صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کی تنظیم نے شرکت کی، جبکہ سوگوار خاندان اور ورثاء سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ پیپلز پارٹی متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے اور انصاف کی فراہمی و قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔