@robi_aron: ہمارے حصے میں خوشیوں سے زیادہ انتظار آیا ہے، شاید اِسی لئے اب خوشی بھی ملے تو دل اسے قبول کرنے سے پہلے ڈر جاتا ہے۔ کچھ محرومیاں انسان کے اندر ایسی خاموشی چھوڑ جاتی ہیں کہ مسکرانے کی وجہ سامنے ہو تب بھی آنکھیں پرانے دکھ ڈھونڈتی رہتی ہیں۔ ہم نے اتنا کھویا ہے کہ اب کچھ ملنے کی خوشی بھی ادھوری سی لگتی ہے۔ #robi_aron