@lilinblh: Cobain sesasi menginap di hutan pinus cikole lembang yang syahdu sekali #cikole #hutanpinus #alamsuka #camping #lembang

Lily | Promo Hunter 🤑
Lily | Promo Hunter 🤑
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 11 September 2026 21:49:16 GMT
194
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lilinblh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ سے محبت ہے
آپ سے محبت ہے" یہ جملہ شاید خوبصورت ہے مگر اس سے کہیں زیادہ میٹھا ایک اور اقرار ہے؛ میں نے آپ کو" "نمازوں کی دعاؤں میں مانگا ہے۔ آپ کو چاہنا میرے لیے محض محبت نہیں ایک ایسی دعا ہے جسے میں نے لفظوں سے پہلے سجدوں میں محسوس کیا ہے۔ آپ کا خیال جب دل میں اترتا ہے تو خواہش بن کر نہیں رہتا دعا بن جاتا ہے۔ میں نے آپ کو دنیا سے چھپ کر نہیں اپنے رب کے سامنے مانگا ہے؛ وہاں جہاں دل کے راز بھی لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے۔ ہر بار ہاتھ اٹھے تو دل نے آپ کا نام لیا، مگر ساتھ یہ بھی کہا؛ یا رب! اگر یہ چاہت میرے حق میں ہے تو اسے میرے نصیب کا حصہ بنا دے اور اگر اس میں میرے لیے خیر نہیں تو میرے دل کو اپنی رضا پر اتنا مطمئن کر دے کہ مجھے کسی اور  جواب کی طلب نہ رہے۔ شاید اسی کو پاکیزہ محبت کہتے ہیں؛ جس میں کسی کو پانے  کی خواہش سے بڑھ کر اسے رب کی امان میں  رکھنے کا سکون ہو۔ آپ میرے لیے وہ خواہش نہیں جسے میں نے بس دل میں رکھا ہے آپ وہ دعا ہیں جسے میں نے بارہا سجدوں میں رکھا ہے۔ اور کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں زبان سے کہنا بھی کم لگتا ہے؛ کیونکہ وہ آنکھوں سے نہیں سجدوں سے لکھی جاتی ہیں۔ "مجھے آپ سے محبت ہے" کہنا آسان ہے مگر یہ کہنا کہ "میں نے آپ کو نمازوں میں مانگا ہے" محبت کی وہ گہرائی ہے جہاں چاہت، یقین بن جاتی ہے اور محبوب، دعا۔ 🦋🦋🦋R🦋🦋💯💯💯R💯💯❤❤❤❤❤💯💯💯🦋R💕💕💯💕💯💕R💯💕💯💕💕💕💯R🦋💯💘💯R💕

About