@jamshed.pashteen5: انصاف کون دیگا؟ 4 دن سے منگھوپیر پولیس تھانے کے باہر دھرنا جاری ھے۔۔ایک پھول جیسا 16 سالہ شہید حافظ روشم کی لاش تاحال دفن نہ ھوسکی۔اس کے والد کا مطالبہ ھے کہ جب تک ھمیں قاتل نہ دئے جائیں بھلے لاش میں کیڑے پڑ جائیں ھم لاش نہیں اٹھائینگے۔۔ کچھ پولیس وردی میں ملبوس افراد گھر میں گھس کر آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی حاففظ روشم حسین کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔۔۔سوال یہ ھے کہ ھمارے محافظ ہی ھمارے دشمن کیوں؟
اس غمزدہ پاب کا ایک ہی بچہ تھا جو شہید ہوگیا اب اگر اس باہمت پاب نے اپنے بچےکی لاش منگھو پیر تھانے کے آگے رکھ کر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا یہ دھرنا میرے اور آپ کے لیے دے رہا ہے تاکہ کل کو خدانخاستہ ہمارے بچوں کو اس طرح گھروں میں گھس کر شہید نہ کیا جائے
منگھو پیر کے عوام سے مدبانہ گزارش ہے کہ اس غمزدہ پاب کا ساتھ دو گیس اور بجلی کی بندش کے خلاف تو آپ باہر نہیں نکلے اب ہمارے بچے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہے اب بھی نہیں نکلو گے تو کب ؟
2026-09-12 15:43:39
86
💔Mano jojo💔 :
waeee Allah smra khista d Allah pak d mur plar ta zra sabr wrki