@its_salar_3: کیونکہ کبھی یہی سوال وہ مجھ سے پوچھا کرتی تھی۔ تب مجھے لگتا تھا کہ شاید میں واقعی اس کے لیے اتنا اہم ہوں کہ میری تکلیف کا خیال اسے مجھ سے زیادہ ہے۔ میں بھی بڑے یقین سے کہتا تھا کہ مجھے کچھ نہیں ہوگا، تم بس میرے ساتھ رہو۔ مگر وقت نے سب بدل دیا۔ آج وہ کسی اور کے ساتھ ہے، اور شاید اسے اسی طرح ڈرتی ہو کہ اگر اسے کچھ ہوگیا تو وہ اکیلی رہ جائے گی۔ بس فرق اتنا ہے کہ اُس کے اُس ڈر میں اب میں شامل نہیں ہوں۔ اور سچ کہوں تو دکھ اس بات کا نہیں کہ وہ کسی اور کو چاہتی ہے، دکھ تو اس بات کا ہے کہ کبھی جس جگہ پر میں تھا، آج وہاں کوئی اور ہے۔ #Salar #DeepLines #SalarPoetry #SalarPoetry