@perdesi_sahab: دیکھا جائے تو ماں کبھی بھی اولاد سے دور نہیں جاتی بس اولاد ہی ہوتی ہے جو ماں باپ سے دور چلی جاتی ہے ان کو برے وقت میں چھوڑ کر ان کو بوڑھا ہوتے دیکھ کر ہم اتنا بھی نہیں سوچتے کہ ہمارے ماں باپ نے ہمارے لیئے کتنا کچھ کیا ہے وہ دن بھی ہم بھول جاتے جس دن ماں ہمیں پیدا کرتی دنیا کی ہر تکلیف سے لڑ کر بس اتنا ہی کہوں گا اے اللہ میری ماں کی میں نے جتنی بھی نافرمانی کری جتنے بھی گناہ کرے ماں کے بارے یا اللہ اور کل والی غلطی کےلیئے معاف فرما آمین ۔ 🫀🥺🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry