@fatimasana822: *_💥رضا اللہ کی کیا ہی شاندار کارکردگی! 👏 اس نوجوان فاسٹ بولر نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ اور بولنگ، دونوں شعبوں میں زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کے لیے نمایاں کردار ادا کیا_*🤲🤲 _*🚨 عالمی ریکارڈ! 🥇🔥*_ _*ٹیسٹ ڈیبیو کی اننگز میں کسی بھی بلے باز کے سب سے زیادہ چھکے! 🤯💥*_ _*رضااللہ نے چھکے لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی! 😮💨🏏*_ _*رضااللہ — ایسا نام جسے انگلینڈ کی ٹیم، خاص طور پر جوفر آرچر، طویل عرصے تک یاد رکھیں گے! 🇵🇰🔥*_ #talentedboy #razaullah #fypシ゚viral #pakvceng #pleasesupport