@shakirzeshankhank: محترم دل جان مروت کو اسلام آباد پولیس کی سلامی محترم دل جان مروت مرحوم کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے انہیں باقاعدہ سلامی پیش کی گئی۔ اس موقع پر مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، سیاسی و سماجی شخصیات اور دوست احباب کی بڑی تعداد موجود تھی۔ پولیس اہلکاروں نے مرحوم کی خدمات اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ الوداع کیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ #marwat #marwatsquad #foryourpage #police #art