@laghmani.pk: ماشاءاللہ مانسہرہ تبلیغی اجتماع میں لاکھوں افراد کا یہ روح پرور منظر ہر طرف اللہ کا ذکر، دین کی بات اور اخلاص کی فضا۔اللہ پاک اس اجتماع کو قبول فرمائے اور اسے پوری اُمت کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ آمین #abubakkarnawazlaghmani #foryoupagee #ijtima #tablighijamat
دنیا اور اخرت کی کامیابی اللہ رب العزت نے اپنے دین میں رکھی ہے اور دین ہے اللہ کے حکم کو نبی علیہ الصلوۃ والسلام کے طریقے پی پورا کرنا اب اس دن کو خود سیکھنے کے لیے اور لوگوں کو تک پہنچانے کے لیے محنت کی ضرورت ہے اب اس محنت کو کرنے کے لیے کون کون تیار ہے کمنٹ میں اپنا رائے دے