@molana_manzoor_mangal10: ایک بار ضرور سنئے دل کو سکون ملیگا اور مزہ آیگا #molanamanzoormangal #iloveyou #molanamanzoormangal #islamic_video #molanamanzoormangal10
اطیعاللہ و اطیع الرسول
کیا اللہ کے کی نفی نہیں کر رہا ؟؟؟
2026-09-13 15:56:19
9
Akbar khan :
بھائی میرے قران پاک میں جو ایا ہے مطلب اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تو وہ قیامت تک انے والے مسلمانوں کے لیے ہے اوکے قران پاک کی کوئی بھی ایات وقتی طور پر نہیں کی جو بعد میں معذور ہو گئی ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے یہ اپ غلط کہہ رہے ہو
2026-09-14 11:43:25
8
rahimejbani2 :
ملا منظور کو کیا ہو گیا ہے۔ قرآن بھی تو حدیث نبوی ہے۔ اگر بنی واجب الاطاعت نہیں ہے تو قرآن کیسے ذریعہ ھدایت ہے۔
2026-09-13 07:28:49
7
وزیر عابد کربلائی :
اگر راوی پہ اعتبار نہیں ہے تو عمر و عثمان وغیرہ کی خلافت کو کیوں مانتے ہو کہاں سے ثابت کروگے روای کو تو آپ مانتے نہیں ہو
2026-09-13 01:38:08
8
Khalid Farooq :
قران مکمل کتاب ہے یا نامکمل؟؟؟؟؟؟
2026-09-13 03:20:49
0
Dr Attiq Mehar :
اطیع اللہ وطیع الرسول الامر والی ایت کو کدھر لے کے جاؤ گے جناب
2026-09-14 15:16:16
0
Khalid Jamali :
Moulvi ghalat BAAT kar Raha he!!!
2026-09-14 07:52:43
2
TaleNest1976 :
"اطیعو اللہ واطیعو الرسول " قرآن تو یہ کہتا ھے۔
2026-09-14 02:43:56
3
ABDUL BASIT :
حضرت ایک دلیل بھی دعوے کے مطابق نہیں صرف اطیعواللہ واطیع الرسول کے علاوہ
2026-09-12 18:09:47
0
Ameerdeen Gabol :
الله اڪبر اطاعت
2026-09-14 14:40:06
0
Agha syed farman ali Kazmi :
نا مکمل بات باعث تفرقہ بازی
2026-09-14 14:03:16
1
Mehmood :
مبار ک نبی کی اطاعت لازم ہے لیکن اس اطاعت کے لئے ان روایات کی کیا ضرورت ہے جنہیں نہ نبی نے لکھا ہے نہ ہی اسکی تدوین کی ہے۔ پھر راوایت ظن ہے جبکہ قرآن ہماری راہنمائی کرتا ہے کہ ظن حق کے مقابلے میں کوئی چیز نہیں۔ جبکہ قرآن قطعی امر ہے
اگر راوی پہ اعتبار نہیں ہے تو عمر و عثمان وغیرہ کی خلافت کو کیوں مانتے ہو کہاں سے ثابت کروگے روای کو تو آپ مانتے نہیں ہو
2026-09-14 03:16:24
6
info.information :
صرف اللہ سے کب انکار ہوا شیطان بھی ؟😳
2026-09-14 12:15:12
0
Akbar khan :
مجھے تو اس کا پورا بیان سن کے یہی سمجھ ایا ہے کہ یہ بات کو بیان کر رہا ہے لمبا چکر کاٹ کے یہ کہنا چاہتا ہے کہ اب ا عت صریح کے بعد اص حابی ولیوں کے بعد تابیوں کی تابیوں کے بعد ایک سلسلہ چلانا چاہتا ہے جو اخر میں یہ کہے گا اطاعت مولوی کی کرو
2026-09-14 11:54:22
0
Hassan Zaidi :
کیا بول رہا گے ءی
2026-09-14 12:34:00
0
R.Naved@ :
Allaha Pak hadayat den es move ko
2026-09-14 12:22:03
0
Anwar Baloch 14 :
عالمین کا مطلب ہے دونوں جہان یعنی قیامت سے پہلے اور قیامت کے بعد ❤️
2026-09-14 13:53:03
0
fizaasifasifali :
asteghferullah asteghferullah asteghferullah
2026-09-14 12:02:20
0
Madina Marbale :
2026-09-12 05:23:05
0
To see more videos from user @molana_manzoor_mangal10, please go to the Tikwm
homepage.