@jerr_y70x: ہدایت بس بیٹھے بٹھائے نہیں ملتی، بلکہ اس کے لیے قدم اٹھانا اور سچی طلب پیدا کرنا پڑتی ہے۔ جب تک انسان خود برائیوں سے بچنے اور اچھے کاموں کی طرف بڑھنے کی کوشش نہیں کرتا، tab tak rasta nahi khulta. Hidayat unhi ko milti hai jo is ke talabgar hote hain aur Rab se ise mangte hain. Jis cheez ki insaan ko khoj hi na ho, woh use kabhi nahi mil sakti." 🤍✨
bilkul 💯 hidaayat mangny sy milti ha jetni ap ki jostaaju ho gi utni he mily gy......🫠
2026-09-12 09:41:46
1
🖤 :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-12 09:38:34
0
Maha Raja 369 :
اللہ کے حقوق ادا کرنا عبادت ہے، مگر بندوں کے حقوق نبھانا عبادت کی خوبصورتی ہے۔ انسان سجدوں میں کتنا ہی جھک جائے، اگر اس کے دل میں دوسروں کے لیے ظلم، تکبر اور حق تلفی ہو تو اسے اپنے کردار پر ضرور سوچنا چاہیے۔ اللہ صرف یہ نہیں دیکھتا کہ ہم اُس کے سامنے کتنے جھکے، بلکہ یہ بھی دیکھتا ہے کہ ہم نے اُس کی مخلوق کے ساتھ کیسا برتاؤ کیا۔ 🤍
2026-09-12 11:32:00
0
Muhammad Naeem Neemo :
بیشک
2026-09-12 09:38:35
0
🦋محترمہ🦋 :
bilkul hidaayat mangny sy milti ha jetni ap ki jostaaju ho gi utni he mily gy....🫠
2026-09-12 09:38:45
0
M Shahzad jutt :
@ambivert 🫠
2026-09-12 09:40:17
0
To see more videos from user @jerr_y70x, please go to the Tikwm
homepage.