@halim9.0: جیسے کریگا ویسے ملیگا جس نے دوسرے کی دل دکھایا۔ دوسرے کی عزت سے کھلایا عزت کو چور چور کیا دوسرے کی زندگی کو برباد کیا۔ اللہ مظلوم کی آہ و زاریاں کو جلدی سننے والا ہے جس طرح تم نے کیا ویسے طرح ذائقہ تمکو بھی ضرور ملیگا ان شاءاللہ۔ اللّٰہ اکبر