کبھی کبھی انسان صرف اس لیے خاموش رہتا ہے کہ کہیں اس کی آواز اسے نقصان نہ پہنچا دے مگر یاد رکھو حق سے دستبردار ہو کر بچائی گئی زندگی بھی آخر کار ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔
میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے نہیں لڑے، صرف اس خوف سے کہ کہیں مارے نہ جائیں۔ وقت گزر گیا، لوگ چلے گئے، مگر ان کے خاموش فیصلوں کی کہانیاں آج بھی باقی ہیں۔
ظلم کے سامنے خاموش رہنا ہمیشہ امن نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اپنے ہی حق سے دستبردار ہونا ہوتا ہے۔ اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا ضروری ہے، مگر عقل صبر اور صحیح راستے کے ساتھ کیونکہ عزت صرف جیتنے میں نہیں بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہنے میں بھی ہے۔ خوف کو اپنی زندگی کا فیصلہ مت بننے دو وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، مگر جو شخص اپنے حق اور اصول پر قائم رہتا ہے، اس کا مقام ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
2026-09-13 09:53:16
3
🍁 :
کپتان آئے گا انشاللہ ضرور آئے گا اور پھر ماحول دیکھنے والا ھو گا انشاللہ جلد اب دور نہیں
2026-09-13 11:59:01
3
Latef :
اب تو حکومت کا راستے بند کرنے کا بہت ضربہ ہو گیا
2026-09-12 04:33:58
0
BASIT JAN :
Andhar ki baat batata hun Sarai bandy al ready Islamabad mai hai 😁😁
2026-09-13 15:52:37
0
rajpoot Queen 👑🫀🥰 :
right
2026-09-13 14:13:39
0
Asima804 :
عمران تو ہو گا
2026-09-12 13:08:36
6
To see more videos from user @wajid383135kashmiri, please go to the Tikwm
homepage.