boheet khoob 😏
laken hum khushbo dha skate ha
mohabet bayten sakte ha😔😞🤲
2026-09-12 12:57:53
0
BURAQ KHAN :
Q nahe baz insan pool he hoty ha ya piyr os k poolo Jisy awalad hoty ha🥰
2026-09-12 10:59:28
0
حسن :
Ye Jo Bachy hoty hai Humry wo Phol hi hoty hai
2026-09-12 13:03:29
0
GM :
ہم مٹی کے انسان ہیں ماشاءاللہ ہمارا چہرہ پھول کی طرح کھلتا تو ہے جیسے کہ ہم پیدا ہوتے ہیں تو بہت خوبصورت پیدا ہوتے ہیں لیکن ہمارے کچھ گندے اعمال کی وجہ سے ہمارے چہرے سے رونق چلی جاتی ہے اج بھی اپ اس دنیا میں دیکھو لوگ سارا دن دھوپ میں کام کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کے چہرے سے رونق نہیں جاتی اور کچھ امیر لوگ سارا دن ایسی میں بیٹھے ہیں لیکن پھر بھی باہر نکلتے ہیں تو اپ دیکھو ان میں چہرے میں ذرا بھی رونق نہیں ہوتی سارا ہمارا اعمال کا دارومدار ہے
2026-09-12 10:50:07
4
sher ali :
banjar zmen ma ghas ni ougta Tum pholo ke bat jarty ho saheb
2026-09-12 08:34:22
2
mí²n J33 :
v.nice
2026-09-12 11:32:49
0
SHOAIB ABBAS 168🇮🇷 :
وہ پھول ہی تو ہے جو حق یعنی صراطِ مستقیم صراط مستقیم یعنی مولا علی امیر المومنین ع کے راستے پر ہیں اور جنابِ محمد وآل محمد ص کے خدا کو یاد کرتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں اصل میں وہی حقیقت پھول ہے
2026-09-12 13:02:54
0
Faiz Jan :
Wahhh
2026-09-12 12:58:41
0
😘😘😘SALAK SOHAIL 😘😘😘 :
khilty hen janab bcho ki shkal mai
2026-09-12 12:13:12
0
❤ Abu Ayan ❤️ :
hmary bachy wo phol han Jo ham my sy khlity han ❤️alhamdulillah ❤
2026-09-12 08:15:28
0
haseeb :
kante to ugty hena
or zamin k kheti sabz he
hamari kheti black hai baall
jisme kuch bal gandy he katne pare he
or kich ache unki care karni parti he jese sir k bal or dhari
2026-09-12 10:30:44
0
Zameer Haider :
مٹی کی بنی ہر چیز پر پھول کھلتے کب ہیں
2026-09-12 11:28:24
0
Bal :
mati changi howy ty
2026-09-12 10:55:16
0
nomanalirajpoot509 :
ya Allah.........😭😭😭
2026-09-12 11:25:44
0
MaNi . priNce :
hum pagil ha Bhai
2026-09-12 08:33:30
0
civilian :
eant b soil sa bani ha kia ais sa wapas soil bn sakta ha
2026-09-12 10:29:12
0
ملک فیصل حیات اعوان :
ہم مٹی کے بھائی جان ضرور ہیں ۔ لیکن اسلام ۔ قرآن پڑھو ۔ کہ شیطان نے حکم نہیں مانا رب کا اس نے انسان کو سجدہ نہیں کیا اور اس نے رب سے کہا کہ اس دنیا کے قائم رہنے تک میں تیرے بندوں کو راہ راست سے ہٹاتا رہوں گا ۔ تو رب نے کہا جا ۔ میرے بندے میرا حکم مانیں گے اور جو تیری سنے گا تو وہ تیرے ساتھ ۔اسلئے امتحان ہے سخت اس مٹی کے بت کے لئے ۔اسلئے یہاں کانٹے بھی ہیں ۔ شکریہ
2026-09-12 09:37:25
0
🦂باغی🦂 :
tumhari olaad tumhary phooll ۔ keliya hi ha🙂
2026-09-12 08:12:20
0
HAQ ALI :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-12 11:06:28
0
Ansar Bhatti :
💕💕💕
2026-09-12 11:06:09
0
mr, najeeb033 :
😳😳😳
2026-09-12 12:50:37
0
کون کسی کا :
😳😳😳
2026-09-12 02:19:08
0
🍁 //_ .MR KHAN._ //🍁 :
واہ، کیا سوال ہے!
پھول کھلتے تو ہیں ہم میں، لیکن ہمیں نظر نہیں آتے۔
ہم مٹی ہی تو ہیں، اور مٹی میں تو پھول کھلتے ہی ہیں۔
جب تم کسی بھوکے کو کھانا کھلاتے ہو، تو تم میں انسانیت کا پھول کھلتا ہے۔
جب تم کسی روتے ہوئے کو ہنساتے ہو، تو تم میں محبت کا پھول کھلتا ہے۔
جب تم غصے میں معاف کر دیتے ہو، تو تم میں برداشت کا پھول کھلتا ہے۔
جب تم مشکل میں بھی سچ بولتے ہو، تو تم میں سچائی کا پھول کھلتا ہے۔
ہم باہر کی مٹی میں پانی ڈالتے ہیں تو گلاب نکلتا ہے۔
اپنے اندر کی مٹی میں اچھے اخلاق، علم، اور خدا کا ذکر کا پانی ڈالو گے تو تم میں بھی پھول ہی پھول کھلیں گے۔
ہم میں پھول اس لیے نہیں کھلتے کہ ہم نے اپنی مٹی کو نفرت، حسد، اور غرور کے کانٹوں سے بھر رکھا ہے۔ کانٹوں میں پھول کیسے کھلے گا؟
🥀🥀🥀
mr khan 🤲🥷
2026-09-12 12:57:59
0
faqeer log :
nam k Muslim ha is ly
2026-09-12 10:27:00
0
To see more videos from user @waqasmushtaq163, please go to the Tikwm
homepage.