@asif.manzoor.chis: نام و لقب: آپ کا نام سید محمد نظام الدین، اور القاب محبوب الہٰی اور سلطان المشائخ ہیں۔ولادت: آپ کی ولادت 27 صفر المظفر 636ھ (6 اکتوبر 1238ء) کو بدایوں (بھارت) میں ہوئی۔وصال: آپ کا وصال 3 اپریل 1325ء (18 ربیع الثانی 725ھ) کو دہلی میں ہوا۔مرشدِ کریم: آپ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کے مرید اور خلیفہ تھے