انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے
انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا 🥹💔🥀👀
ازقلم زلو
2026-09-14 21:34:24
0
Alive 💜 :
Wo banda badal nahi gya..
blky rasty ki mushklaat dekh kr patli gali se nikal gya..
Means k buzdil insaan... Aur be wafa chehra.. be naqaab hua💔
2026-09-12 06:03:53
1
03424025243 :
🌹🌹🌹
2026-09-12 02:35:18
2
Queen king 👑 :
🥺🥺🥺
2026-09-12 05:13:42
2
Ikram Niazi4392 :
👍👍👍
2026-09-15 09:39:59
0
AHAD KHAN :
❤️❤️❤️
2026-09-15 09:02:51
0
Taimoor Dogar :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-15 08:17:39
0
🗽333جث :
🥰🥰🥰
2026-09-12 07:42:19
1
imranhawladerasik :
🧐❤️❤️😊🇧🇩💞😱🙆♂️😄
2026-09-15 07:03:28
0
ع ا ص م :
♥️♥️♥️
2026-09-12 07:35:55
0
khazar Khan Khazar Khan 786 k :
🥰🥰🥰
2026-09-14 06:27:51
0
Rana Abdul Hassan :
🥰🥰🥰
2026-09-14 02:59:09
0
Doon G :
♥️♥️♥️
2026-09-14 02:42:00
0
Nasir quaid abad :
❤️❤️❤️
2026-09-13 19:06:24
0
💪فیصل گجر😈 :
♥️♥️♥️
2026-09-12 17:41:23
0
𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 𝘼𝙝𝙨𝙖𝙣🌸🫀 :
@user9983318080800
2026-09-12 16:29:02
0
Haider jutt :
❤️❤️❤️
2026-09-12 12:21:37
0
صدام :
😎😎😎
2026-09-15 07:17:17
0
MalikAbid..291 :
❤️❤️❤️
2026-09-12 07:20:36
0
qaiser gujjar ♥️♥️ :
♥️♥️♥️
2026-09-12 02:32:39
2
To see more videos from user @shahzaibvibes3, please go to the Tikwm
homepage.