@humdono1sathha: جب عورت حد سے زیادہ تکلیف سہہ لے تو اس کی آنکھوں کی چمک مدھم ہونے لگتی ہے، مسکراہٹ لبوں تک آ کر بھی رک جاتی ہے اور دل کے زخم چہرے پر نظر آنے لگتے ہیں، وہ جو کبھی بہار جیسی لگتی تھی آہستہ آہستہ خزاں میں بدلنے لگتی ہے۔۔۔ غم اس کے حسن کو چُرا لیتا ہے خاموشی سے اور وقت سے پہلے ہی اسے تھکا دیتا ہے۔۔ وہ جیتی تو رہتی ہے مگر پہلے جیسی نہیں کیونکہ کچھ درد عمر سے زیادہ بڑا ہو جاتا ہے۔۔ اور یہی تبدیلیاں اب میں خود بھی محسوس کرتی ہوں، اب میں خود کو ذرا بھی پہلے جیسی نہیں لگتی۔۔میری آنکھوں کی چمک کو مجھے لگے ہوئے دکھ کھا گئے۔😳