حضورﷺآپ کا ہوں نگاہِ کرم ہو
میں سب سے برُا ہوں حضورﷺنگاہِ کرم ہو🥹
2026-09-13 18:21:40
7
Danish (Dani) 804🇵🇰🇦🇪🇸🇦 :
subhan Allah MashAllah 🤍
2026-09-12 08:28:19
5
Rana_Umar_Farooq :
میرے ماں باپ، میری جان، میرا مال و متاع—سب کچھ حضورِ کریم، رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر قربان۔ ❤️🌹
یا رسول اللہ ﷺ! آپ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہی نہیں، ہماری زندگی کی سب سے بڑی دولت ہے۔ 🤲❤️
2026-09-14 17:29:23
6
Jutt Sahb ✌️💉🥷🔥💥 :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-09-14 06:39:39
5
Amir Rajpoot :
💖💖💖حضور آپ ﷺ کا ہوں نگاہ کرم ہو💖
💖میں سب سے بُرا ہوں نگاہ کرم ہو💖
💖حضور آپ ﷺ کو آپ ﷺ سے مانگتا ہوں💖
فقیر آپ ﷺ کا ہوں نگاہ کرم ہو💖💖