اس بچی نے 💯%درست بات کی ہے ۔ کیونکہ اس نظام میں تو ہر صورت یہی کچھ ہوگا جو موجودہ کرپٹ نظام میں ہو رہا ہے ۔👍👍😂😂
2026-09-12 07:44:32
108
M@ RIAZ. KM@ :
عوام کو پہلے ھی پتہ ھے جو یہ لوگ صوبے بنا رھے ھیں کیونکہ ان لوگوں کی حرام کاریوں میں انکو مشکل ھو رھی ھے
2026-09-12 08:17:58
23
شکیل :
کرےگا
2026-09-12 04:21:46
22
Shafiqafridi Afri748 :
اگر 32یا35صوبے بنے گا تو ملک تو تباہ ہوگا کرپشن تو انکے رگوں میں ہے
2026-09-12 03:51:09
25
🥀🥀🥀ARMAM 💔💔💔SHAH🥀🥀🥀 :
جیت نے ذیادہ بارش ہوگی اتنے ذیادہ پانی آئی گے
اور جتنے ذیادہ صوبے ہونگے اتنے ذیادہ کریپشن ہوگی
2026-09-12 04:18:45
20
Ijaz Khan :
مجھے تو لگتا ہے نئے صوبے عوام کی سہولت کے لیے نہیں، نئی نوکریوں کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بنائے جا رہے ہیں۔ 😏
ملک میں ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی تعداد بڑھ رہی ہے، انہیں بھی کہیں نہ کہیں ایڈجسٹ کرنا ہے۔ دوسری طرف ہمارے سیاسی خاندانوں کی دوسری، تیسری بلکہ چوتھی نسل بھی سیاست میں آ چکی ہے—کسی کو وزیراعظم بننا ہے، کسی کو وزیراعلیٰ، کسی کو وزیر، مشیر اور کسی کو کوئی اور عہدہ چاہیے۔
تو پھر نئے صوبے بنانا تو بنتا ہے! 😂
صوبہ بڑھے گا، عہدے بڑھیں گے، وزارتیں بڑھیں گی، مراعات بڑھیں گی… اور شاید عوام سے پھر کہا جائے گا کہ یہ سب عوام کے وسیع تر مفاد میں ہو رہا ہے۔
عوام پوچھتے رہ جائیں گے کہ نیا صوبہ ہمارے لیے بنا ہے یا نئی نسل کے سیاسی مستقبل کے لیے؟
2026-09-12 10:29:41
7
SAKhan :
یہ صوبے بنا ہی اسی لیے رہے ہیں زیادہ چیف منسٹر زیادہ ایے سی زیادہ ڈی سی زیادہ سیکریٹری اور بہت زیادہ کرپشن لکھ دی-----------
2026-09-12 09:03:50
17
Azeem sial804 :
ماشاءاللہ کتنی معصوم یہ بہن اور کتنا سچا اور معصوم سوال کیا ہے
2026-09-12 18:41:40
15
Tasbeeh khan :
Bt to sahi h
2026-09-12 13:11:24
5
shoukatnoor46 :
2026-09-12 09:17:33
26
👑 K A S H I F ⭐ :
Sahi to bol rahi hai vah bechari
2026-09-12 12:58:30
10
صابر علی خا ں راجپوت :
Punjab 2 2 jahaz
2026-09-12 09:59:48
5
Akram Jatt804🥰 :
صوبے بنانے ہی کرپشن کو ایزی کرنے کے لیے 😁✅
2026-09-12 07:20:44
5
Shafiq Rahman :
ہائے کتنے معصوم ہیں ہم
ہمیں کتنا شعور ملا ہے بس لیڈروں کا قومی فریضہ ہی یاد رہتا کرپشن ہی
2026-09-14 04:42:41
5
Ramjan :
2026-09-12 07:21:24
8
Ali Khan :
💯💯💯💯🥰🥰ok
2026-09-12 05:36:34
4
اصفر ععلي :
🥰
2026-09-12 07:21:13
2
. gujjar. gujjar :
sahe bat h
2026-09-12 09:59:59
3
Idrees 8612 :
good
2026-09-12 04:54:13
3
Nazir Butt :
اس بچی نے 💯 فیصد سہی کہا ہے
2026-09-12 09:36:45
1
asifsaleem84 :
سو فیصد متفق ہوں کہ دوسرا وزیر اعلی بھی پہلے کی طرح کرپشن کرے گا
2026-09-12 15:32:42
1
Jamshid Ali :
اس بچی نے 💯%درست بات کی ہے ۔ کیونکہ اس نظام میں تو ہر صورت یہی کچھ ہوگا جو موجودہ کرپٹ نظام میں ہو رہا ہے ۔👍👍😂😂
2026-09-12 10:35:02
1
مسافر جنان :
کیونکہ پاکستان میں قانون نہیں ہے
2026-09-12 18:41:50
1
♥️⚔️Ansar⚔️♥️ :
Good beta g yh hen he crupt
2026-09-12 10:04:27
3
معصوم گجری... :
اس بات نے میرا سر فخر سے بلند کر لیا کہ میری بیٹی اتنی باشعور ہے
2026-09-14 18:42:21
3
To see more videos from user @awaiskhan.063, please go to the Tikwm
homepage.