@shamsulwhab2: اچھا وقت ہو یا برا، گزر ہی جاتا ہے۔ مگر برا وقت اپنوں اور پرایوں کی پہچان کرا دیتا ہے۔ جو کہتے تھے ’’ہم تمہارے اپنے ہیں‘‘، وہی وقت پڑنے پر چھوڑ گئے۔ ملیشیا میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اس مشکل وقت میں سب مجھ سے دور ہوگئے۔ مگر اللہ تعالیٰ میرے ساتھ تھا۔ صرف 10 دن میں اللہ نے مجھے رہائی عطا فرمائی۔ وقت گزر گیا، مگر ایک سبق ہمیشہ یاد رہا۔ لوگوں کی حقیقت بھی ہمیشہ یاد رہے گی۔ #tiktokthialand🇹🇭 #alone #indonesia🇮🇩 #malayasia🇲🇾 #viraltiktok