@kpkpoliceheroes001: سی سی پی او صاحب کا کہنا ہے کہ سود خور، بدمعاش، غنڈہ عناصر اور ہر وہ شخص جو کسی بھی غیر قانونی کام میں ملوث ہے، وہ خبردار ہو جائے اور اپنے راستے پر آ جائے۔ قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوام سے بھی میرا کہنا ہے کہ اگر کسی کو کوئی مسئلہ درپیش ہے یا کسی شخص کی طرف سے زیادتی، دھمکی یا غیر قانونی دباؤ کا سامنا ہے تو کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ بلا خوف براہِ راست میرے پاس آ سکتے ہیں اور اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، اور کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ #kpkpolice #realheroes #viraltiktok #ccpodoctermiansaeedsaib #viralvideo