ہم نے بھی اپنے خوابوں پر فاتحہ پڑھ دی...!💔*
*جا عشق تجھے بھی جہنم نصیب ہوں...!*
2026-09-13 16:19:08
10
Rana Umer :
ufff itna dard awaz main yrr
2026-09-14 16:53:13
0
♠ سیاہ بخت ♠ :
ہلکی بارش نصرت صاحب کی آواز 🎼
تیری جدائی کا غم اور ہم 🙃💔
2026-09-13 18:29:59
5
safdar Ansari :
" Me chitthi pawan sajna nu "
mere pas Ustaad g ka 18Gb data parra howa h ye qawali bhe h
2026-09-13 03:32:17
3
Farhan Raees :
تجھے کیا خبر تیری یاد نے مجھے کیسے ستا دیا
کبھی محفلوں میں ہنسا دیا کبھی خلوتوں میں رلا دیا
تیرے عشق میں کبھی یوں ہوا کہ نماز اپنی قضا ہوئی
تیری آرزو نے کبھی مجھ کو میرے پاک رب سے ملا دیا
2026-09-14 11:37:11
4
M Rizwan.3169 :
yar ye konc qwali Hy plz
2026-09-12 14:15:33
2
RaJaR SahiB :
میں نے جس کے پیچھے گنوایا اپنا آپ جّوں
میرے سوا ہر شخص سے محبت نبھائی اس نے
2026-09-13 15:40:27
4
ch pervez tand :
نصرت فتح علی خان دینا میں آپ جیسا کوئی نہیں اے گا ❤️❤️❤️🌹🌹🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️🌹🌹🌹