@waqar.writes.1: 🌿 صبح بخیر 🌿 ہر چیز ہمارے اختیار میں نہیں ہوتی، مگر ہر چیز کو دیکھنے کا نظریہ ہمارے اختیار میں ضرور ہوتا ہے۔ جو بدل نہیں سکتے، اُس پر صبر کریں، جو پاس ہے اُس پر شکر کریں، اور جو آنے والا ہے اُس کے لیے اللہ پر توکل کریں۔ 🤲 یقین رکھیں، اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہوتے ہیں۔ ❤️ الحمدللہ علیٰ کل حال 🤍 #creatorsearchinsights #urduquotesdeeplines #foryou #unfrezzmyaccount #waqar1990