@afifanoor101: کبھی انسان سب کے سامنے مسکرا رہا ہوتا ہے، مگر دل کے اندر صرف اللہ سے ایک ہی فریاد ہوتی ہے… یا اللہ! ہم کمزور ہیں، ہماری خطائیں بہت ہیں، مگر تیری رحمت ہماری ہر خطا سے بڑی ہے۔ ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا، ہماری خاموش دعاؤں کو بھی سن لینا، ہمارے دل کا حال جان لینا اور جن دعاؤں کے لیے آنکھیں نم ہیں، انہیں اپنے کرم سے قبول فرما۔ اے اللہ! ہمیں معاف فرما، ہماری پریشانیاں دور فرما اور اپنی رحمت کے سائے میں ہمیشہ رکھ۔ آمین ثم آمین🤲🥹 #foryou #IslamicReminder #AllahKiRehmat #Dua #afifanoor101