@zr363811kap: @---- ━═✩❣️𝑭𝒊𝒛𝒛𝒂❣️✩═━ ---- آپ کا ذکر آئے تو دل ذرا ٹھہر سا جاتا ہے، جیسے شور بھری دنیا میں سکون مل جاتا ہے۔ کچھ خاص نہیں مانگا زندگی سے کبھی، بس آپ مسکرا دیں تو سب کچھ مل جاتا ہے۔ #fyp #viral #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #90s #musiclover